#5889

مصنف : محمد بن علی شوکانی

مشاہدات : 14236

تفسیر فتح القدیر پارہ 30

  • صفحات: 465
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11625 (PKR)
(ہفتہ 28 ستمبر 2019ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

امام  شوکانی ﷫ 1350 صدی کے مجدد اور مصلح دین تھے۔ امام شوکانی ﷫ کا شمار یمن کے مشاہیر اور کبار علماء میں ہوتا ہے۔ آپ کا خاندان ایک علمی خاندان تھا اور آپ کے والد گرامی اپنے وقت کے ایک معروف عالم دین تھے۔ آپ نے متعدد اساتذہ کرام سے فیض حاصل کیا اور اپنے معاصرین پر فوقیت حاصل کر لی حتی کہ کبار شیوخ بھی آپ کے علمی مقام ومرتبے کے معترف ہو گئے۔آپ کی اصلاحی کوششیں کسی  خاص علاقے تک محدود نہ رہیں بلکہ پورے عالم اسلام میں متعارف ہوئیں۔آپ نے کتاب وسنت اور عقیدہ توحید کو عوام تک پہنچانے کے لئے آخری دم تک اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ آپ بے شمار کتب کے مصنف ومؤلف ہیں تفسیر فتح  القدیر آپ کی معروف تصنیف  ہے ۔ اور یہ ایک عمدہ تفسیر  ہے  اس تفسیر کے بعض پارے  وفاق المدارس سلفیہ کے نصاب میں بھی شامل ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ تفسیر فتح القدیر پارہ 30 اردو‘‘  تفسیر  القدیر از امام شوکانی ﷫ کے پارہ 30 کاترجمہ  ہے  لاہور کے معروف طاعتی ادارے’’  مکتبہ اسلامیہ‘‘ کےمدیر جناب مولانا سرور عاصم﷾ نے  اساتذہ اور طلبا وطالبات کی سہولت کے پیش  نظر شیخ الحدیث  مولانا محمد اسلم شاہدروی ﷾ سے ترجمہ کروا کر اسے طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔مترجم چونکہ منجھے  ہوئے  ایک  اچھے مدرس ہیں  اس لیے  انہوں نے  تدریس کی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے  آسان فہم انداز میں ترجمانی کی ہے ۔مترجم موصوف   مشکوٰۃ المصابیح، فقہ السنہ، الوجیز،اغاثہ اللھفان وغیرہ  کے اردو تراجم  بھی کرچکے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

گزارش مترجم

8

سورۃ النباء

10

سورۃ النازعات

37

سورۃ عبس

66

سورۃ التکویر

83

سورۃ الانفطار

102

سورۃ المطففین

110

سورۃ الانشقاق

131

سورت البروج

147

سورۃ الطارق

166

سورۃ الاعلیٰ

178

سورۃ الغاشیہ

193

سورۃ الفجر

205

سورۃ البلد

231

سورۃ الشمس

246

سورۃ اللیل

257

سورۃ الضحیٰ

270

سورۃ انشراح

284

سورۃ  التین

294

سورۃ العلق

303

سورۃ القدر

315

سورۃ البینہ

321

سورۃ الزلزلہ

333

سورۃ العادیات

342

سورۃ القارعہ

354

سورۃ  التکاثر

360

سورۃ العصر

369

سورت الہمزہ

373

سورۃ الفیل

380

سورت قریش

386

سورۃ   الماعون

393

سورۃ الکوثر

400

سورت الکافرون

408

سورت النصر

418

سورۃ المسد

426

سورۃ الاخلاص

433

سورۃ الفلق

446

سورت الناس

458

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73302
  • اس ہفتے کے قارئین 370280
  • اس ماہ کے قارئین 1423780
  • کل قارئین110745218
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست